صومالیہ کی راجدھانی موغادیوشو میں شدت پسندوں کی طرف سے کئے گئے ایک بم دھماکہ میں پانچ افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے ۔موغادیشو کے میئر
کے ترجمان عبدالفتح عمر نے آج اسکی ا طلا ع دی ۔مسٹر عمر نے اس بم دھماکہ میں ایک عورت اور اسکے بیٹے سمیت کل پانچ افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے ۔